اشاعتیں

Archive نومبر, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اُس نے پوچھی نہ طبیعت میری میر حسنؔ

چشمِ تر ہے یہ حقیقت میری
ضبطِ غم ہے یہ طریقت میری

جس کی خاطر میں زمانے سے لڑا
اُس نے کی ہی نہ حمایت میری

اتنا دور بھی نہی آنا تھا حسنؔ میر حسنؔ

شامِ غم پُرانے مسئلے بھی سوچنا پڑے
آج پھر سے اپنے فیصلے بھی سوچنا پڑے

گھر سے میں جدا ہوا، یادِ ماں رُلا گئی
رات کو سفر کے فاصلے بھی سوچنا پڑے

اقبال کے نام خراجِ عقیدت برائے یومِ اقبال، ۹ نومبر میر حسنؔ

اقبال کے نام

کسی نے سخن کو تماشا کہا تھا
مگر اُس قلم میں صدی کی فغاں ہے

کسی نے یہ شاہیں قفس میں رکھا تھا
مگر اب قفس ہی اسے اک جہاں ہے